Type Here to Get Search Results !

مقابلہ حسن میں بیوی کے ہارنے پر شوہر کا ہنگامہ ، ملکہ حسن سے تاج چھین کر پھینک دیا

برازیل میں ہونے والے ایک مقابلہ حسن میں اپنی بیوی کے ہار جانے پر شوہر نے سٹیج پر چڑھ کر ہنگامہ برپا کر دیا۔میل آن لائن کے مطابق ’مس گے ماٹوگروسو‘ نامی اس مقابلہ حسن میں ایمانوئیلی بیلنی نامی ماڈل کو فاتح قرار دیا گیا تھا۔ نتھالی بیکر نامی ماڈل اس مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی تھی، جس کا شوہر میتھیوس اولیویرا مہمانوں میں بیٹھا ہوا تھا۔ جب سابق مس گے ماٹوگروسو ایمانوئیلی کو تاج پہنارہی ہوتی ہے، میتھیوس آپے سے باہر ہوجاتا ہے اور دوڑتے ہوئے سٹیج پر چڑھ کرسابق مس گے ماٹوگروسوکے ہاتھ سے تاج چھین کر سٹیج پر پھینک دیتا ہے اورشور مچانے لگتا ہے۔منتظمین کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی اس حرکت کی وجہ سے فاتح ماڈل کی تاجپوشی کی تقریب مختصر کرنی پڑی۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کے خلاف پولیس کو رپورٹ کر دی گئی ہے۔

the extraordinary adventures of arsene lupin,the extraordinary adventures of arsene lupin audiobook,chris brown,the left can't meme,the list,the talko,charlie sheen hiv,ghost short stories in english,short stories in english audiobook,short stories in english,hasan,audiobook with relaxing music,left wing commentary,right wing commentary,steven crowder,#natacharambova,tristan thompson,#roaringtwenties,audiobook with music,arsene lupin audiobook


Below Post Ad