Type Here to Get Search Results !

طالب علم نے اپنی دوست کو گلے لگا کر گولی مار دی، پھر بوائز ہاسٹل میں جا کر ایسا کام کردیا کہ دل دہل جائے

سوشیالوجی کے تیسرے سال کے طالب علم نے  بھارتی ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں یونیورسٹی کیمپس میں اپنے دوست کو گولی مارنے کے بعد مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر ہلاک 

کرلیا۔

پولیس  کے مطابق  یہ واقعہ نوئیڈا میں شیو نادر یونیورسٹی کے کیمپس میں اس وقت پیش آیا جب سوشیالوجی کے تیسرے سال کے طالب علم انوج نے یونیورسٹی کیمپس کے ڈائننگ ہال کے باہر اپنی دوست کے ساتھ بحث کی۔ طالب علم نے بندوق نکال کر گولی مارنے سے پہلے اپنی  دوست کو گلے لگایا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ طالبہ کو ہسپتال لے جایا گیا  جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ اپنی  دوست کو گولی مارنے کے بعد انوج لڑکوں کے ہاسٹل کے ایک کمرے میں گیا اور خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔

ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ انوج اور  طالبہ اچھے دوست تھے تاہم  کچھ عرصے سے ان کا تنازع چل رہا تھا۔  پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

teens react to death sentence,killer reacts to death sentence,convicts reacting to life sentence,10 guilty convicts reacting to life sentences,parents reacting to killers,shorts,cop shoots man in hotel,cop shoots kid in hotel,police shoot man in hotel,cop shoots guy in hotel,anime tiktoks for weebs to enjoy,grand theft auto v,the haves and the have nots,trend central,best friends,short length series


Below Post Ad