Type Here to Get Search Results !

ڈاکٹروں نے آدمی کے پیٹ سے 8 انچ کی بوتل نکال لی، یہ اندر کس بیوقوفی سے پہنچی؟

بھارت میں ایک آدمی پیٹ درج کی شکایت کے ساتھ ہسپتال گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایکسرے کیا تو اس کے پیٹ میں ایسی چیز کی موجودگی کا انکشاف ہوا کہ ڈاکٹر بھی دم بخود رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کا ہے جہاں اس 55سالہ شخص کے پیٹ میں 8انچ کی پلاسٹک کی بوتل موجود ہونے کا انکشاف ہوا۔ یہ بوتل آدمی نے جان بوجھ کر نگل لی تھی جو اس کے پیٹ میں جا کر پھنس گئی۔

ڈاکٹروں نے فوری طور پر 2گھنٹے طویل آپریشن کرکے آدمی کے جسم سے یہ بوتل نکال دی۔ مریض کا علاج کرنے والے ڈاکٹر منوج چوہدری نے بتایا ہے کہ آدمی نے ابتدائی طور پر بوتل نگلنے کی بات مخفی رکھی۔ جب ایکسرے میں اس کے پیٹ میں عجیب چیز کی موجودگی کا انکشاف ہوا اور ہم نے اس سے پوچھ گچھ کی تو اس نے اعتراف کر لیا کہ اس نے ایک بوتل نگل لی تھی۔

how to,stupid life hacks,animal removal from house,stupid deaths,stupid darwin award,stomach (anatomical structure),dumbest people in the world,to all the boys ive loved before,to all the boys i've loved before,troom troom,do it yourself,they think were stupid,they think we're stupid,stupid ideas,stupid facebook posts,stupid ways people died,the gastro liver hospital,stupid life hacks in prison


Below Post Ad