بلوچستان
کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر بم دھماکے میں 4 افراد
زخمی ہوگئے۔
لیویز
کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرنا تھا جس کےلیے امیر جماعت
کو قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران ان پر بم حملہ ہوا۔
دھاکے
میں سراج الحق اور دیگر رہنما محفوظ رہے جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
سیکورٹی
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مشتبہ افراد کی گرفتاری کےلیے سرچ آپریشن
شروع کردیا ہے۔